سوشل میڈیا

کی رازداری کی ترتیبات

فیس بک Facebook

کون کیا دیکھ سکتا ہے؟

کون مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے؟

کوئ مجھے پریشان کرے تو کیسے روکوں؟

ٹویٹر Twitter

حفاظت اور رازداری

آلات Devices

محل وقوع کو غیر فاعل کرنا لوکیشن

**اپنے اینڈرائڈ فون کوکیسے محفوز رکھا جاےٴ **اپنے اینڈرائڈ فون کوکیسے محفوظ رکھا جاےٴ وائر لیس، جی پی ایس لوکیشن (لوکیشن سروسز کے نیچے) اور موبائل ڈیٹا () کو بند کریں غور کریں!آپنی لوکیشن صرف ضرورت کے مطابق کھولیں۔ اسے بند رکھنا نہایت اہم ہے کیونکہ اس سے آپ کی برقی طاقت زیادہ سے زیادہ رہتی ہے، لوکیشن کے ذریعے آپ کا تعاقب کرنےکے خطرے سے نجات پائی جاتی ہے، اورچلتے ہوےٴ ایپزکی وجہ سے نا پسندیدہ ڈیٹا کا اتپرواہ سے بھی بچاؤ ملتا ہے:https://securityinabox.org/en/guide/basic-setup/android http://www.wikihow.com/Turn-Off-Location-Services-on-an-Android **:لوکیشن سروسز کو ترتیبات کے ذریعے بند کریں **

اور یا تو ساری لوکیشن سروسز کو بند کریں لوکیشن سلائیڈر کے ذریعے یا الگ الگ سلائیڈر استعمال کریں ہر اس ایپ کے لیے جو آپ کی لوکیشن استعمال کرتا ہے۔ ساری ویب سائیٹز کی لوکیشن بند کرنے کے لیے سفاری کے ایپ کے لوکیشن بند کر دیں

لوکیشن سروسز کو آےٴ او ایس پر کیسے بند کیا جاے:ٴ http://www.tomsguide.com/us/turn-off-location-services-iphone,news-21276.html

اپنے آلات کو خفیہ کرنا

اینڈرائڈ

تتقریباً ایک گھنٹا لگتا ہے اپنی اینڈرائڈ کی آلہ کو خفیہ کرنے کے لیے، تو خیال رکھیےگا کہ آپ کے پاس زیادہ سے زیادہ برقی طاقت ہے۔ پھر جب بھی آپ اپنی آلہ کو کھولینگے، آپ کو ایک پاس ورڈ ڈالنا ہوگا تاکہ وہ خفیہ نہ رھے (اس طرح صرف آپ اس کا استعمال کر سکتے ھیں)

آیٴفون

سارے آئی ٴفونز کو خفیہ بنایا جاتا ہے، اس کے باوجود آپ لمبا پاس ورڈ ڈال کر اطمینان کر لیں کہ آپ کے آلہ کی رسائی مشکل ھو جائیگی

پیغام رسانی کے ایپز

وٹس ایپ Whatsapp

WhatsApp وٹس ایپ کے پیغامات خفیہ کر دیے جاتے ہیں (یعنی آپ کے بھیجے ہوےٴ پیغامات کا موضوع صرف آپ اور پیغام وصول کرنے والا دیکھ سکتے ہیں) لیکن جس سے آپ گفتگو (چیٹنگ) کرتی ہین، اور کتنی دیر کے لیے، اس کا میٹاڈیٹا (یعنی ڈیٹا کا ڈیٹٓا) جمع ہوتا ہے اور ذخیرہ کر دیا جاتا ہے۔

سگنل Signal

سگنل ایک خوفیہ اور آزاد مصدر بات (وائس کالنگ) کرنے کا اور فوری پیغام رسانی(انسٹنٹ میسجنگ) کا ایپ ہے اینڈرائڈ، آئ او ایس، اور ڈیکسٹاپ: کے لیے۔ یہ اسطرح خوفیہ کاری: کرتا ہے کہ استعمال کرنے والوں کے آپس کی مواصلات محفوظ رہے۔ سگنل کے استعمال سے آپ کو خوفیہ فوری میسجنگ، گروہ کے درمیان میسجنگ (گروپ میسجنگ)، ایٹاچمنٹز، اور ذرائع والے میسجز جیسے کہ تصاویر بھیجنے اور وصول کرنے کی قابلیت حاصل ہوتی ہے۔

Security ے تجاویز جو ہر سگنل کے استعمال کرنے والے کے علم میں ہونے چاہیے:

اضافی مشورے

o :اھم ـ اسمارٹ پرائیویسی کا رازداری کا امتحان یہاں لیں http://smartprivacy.tumblr.com/privacynow

o : آپکا نام تلاش کرنے کا گوگل الرٹ بنائیں (https://www.google.com/alerts)

Last updated