تعاقب

آپ کا تعاقب کیسے کيا جا رہا ہے؟

آپ کی آن لائن عادات کی نگرانی کر کے

انٹرنيٹ کا استعمال کرتے ھوےٴ جديد فنيات آپ پراعداد و شمار، يعني ڈيٹا جمع کر رہا ہے. ای ميل ، موبائل فون کے ايپلي کيشنز(ایپز)، تلاش کے انجن (سرچ انجنز)، انٹرنيٹ براؤزر، اور سماجي ذرائع سے پیغام رسانی (سوشل ميڈيا میسنجرز) کے زريعے۔ اگر آپ کے ساتھ بد سلوکی اور تشدد کرنے والے کے ھاتھ مين يہ سب معلومات آ گئ تو آپ کی ذاتی رازداری، اپنی آن لائن شناخت پر قابو، اور مفت معلومات پر آپ کی رسآئ، سب خطرے ميں آ سکتے ہيں۔

جو معلومات جمع ہو سکتی ہے، اس ميں وہ معلومات ہےجو آپ خد فراہم کرتے ہيں جب آپ آن لائن اکاؤنٹ بناتے ہيں، جيسے کہ زمينی پتہ، ای ميل، ذاتی دلچسپی، اور باقی تفسيلات۔ اس کہ الاوہ وہ معلومات بھي ہو سکتي ہے جوآپ بغير جانے فراہم کرتے ہيں(مسلاً آپ کے اسمارٹ فون کی ڈيٹا، جيسے وائی ​​فائی کے سنکيت (وائی ​​فائی سگنلز)، جی پی ايس کا محل وقوع ان جگاؤں کا جن کا آپ دورہ کر چکے ہيں، اورآپ کے براؤزر پر ديکھی ہوئ ويب سائٹز۔

ای ميل اور تصاوير کے ذريعے ڈيٹا جيسے کہ جگہ، وقت، مرسل اور وصول کنندہ کی ترسيل کا عمل کيا جاتا ہے جو آپ کا پيچھا کرنے ميں استعمال ہو سکتا ہے!

’’سوشل ويب سائٹز جيسے کہ فيس بک قدرتی طور پر ہی آپ کی رازداری کے ليے غير محفوظ ثابت ہو سکتے ہيں کيونکہ آپ سے رابطہ کرنے والون کی ٹائم لائن پر ايسی معلومات ہو سکتی ہے جو آپ کا پيچھا کرنے کے ليے استعمال کی جا ےٴ ‘‘

آپ کی آن لائن موجودگی کس حد تک محفوظ ہے، اس کا اندازہ لگانے کے لیے براہ مہربانی اس بات پر توجہ فرمائيں کہ کس طرح آپ کے بچوں کی اور دوستوں کی آن لائن موجودگی کے اوران کا آپ کے ساتھ تعلق آپ کی حفازت پر اثرانداز ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کو يا آپ کے رشتہ داروں کو بلاواسطہ آن لائن دھمکی دی گئ ہے ای ميل، پیغام رسانی یا دیگر آن لائن ذرائع سے، تو براہ مہربانی پولیس سے رابطہ کریں اور ثبوت کی فراہمی کريں۔

اگرآپ کو احساس ہوا ہےکہ آپ نے ناجانتے ھوےٴ اپنی معلومات ظاہر کردی ہے، اس کے باوجود اب آپ اس پ عمل کرسکتے ہيں۔

غیر محفوزی کو کم کرے کے لیے مشورے

  • سوشل میڈیا کی سائٹس کے ہراستعمال کے بعد لاگ آؤٹ کریں۔ تعقب آلہ (ٹریکرز) آپ کو زیادہ تر ڈھونڈ نہیں سکتے جب آپ لاگ آؤٹ کرتے ہیں، اور نا ہی آپ سے تعلق رکھنے والے

  • براؤزر میں اضافات (ایکستینشنز) نصب کریں جو تعقب آلہ (ٹریکرز) کو روکتے ھیں اور بہتر رازداری کی تمانیت کرتے ہیں

  • سوشل میڈیا پر اشاعت کرتے وقت ہوسشیاری اور توجہ سے کام لیں

  • گمنام گفت اندوزی (چیٹنگ) کو ترجیح دیں اور چیٹ کی سرگزشت (چیٹ ھسٹری) کو مٹا دیا کریں

ذہن میں رکھیں کہ آپ کو شکار کرنے والا اختیاری طور پراس انسان کے آلات کی نگرانی کر سکتا ہے جن سے اس کا رابطہ ہوا ہے، جس میں شامل ہے آپ کے بچے، یا آپ کا کؤی اور ہم مکین۔ آخر کارآپ کی حفازت آپ کے دوست و احباب پرمنحصرہے۔

گرٰ آپ پاکستان مین رہتی ہین تو آپ ھمارا انٹرنٹ کی مفت حلپلاین سے رابتا کر سکتے ھین

0800-39393 on Monday to Friday from 9:00 a.m. to 5:00 p.m. helpdesk@digitalrightsfoundation.pk

Last updated