اس کے آگے کیا؟
آپ اس گائیڈ کے آخر تک پہنچ گئے ہیں! گائیڈ کا اگلا حصّہ اپینڈکس کا ہے جس میں کئی مثالیں اور نمونے ہیں جو آپ کو آپ کا کیس بنانے میں مدد کرے گا۔
اس بات کو تسلیم کرنا کہ آپ کے ساتھ تشدّد ہوا ہے، یہ ایک بڑا قدم ہے اور اس کے خلاف کوئی قدم اٹھانا، اس سے بھی بڑی بات ہے!
اگر کچھ مشکل لگے، تو گھبرائیں نہیں – آپ یہ کر سکتے ہیں!
ہمیں امید ہے کہ یہ گائیڈ آپ کو جس چیز کی ضرورت ہے، اس حساب سے آپ کی مدد اور آپ کا ساتھ دے گی۔اگر آپ اس گائیڈ کو بہتر بنانے کے لئے مدد کرنا چاہتے ہیں، تو پلیز اپنا مشورہ اس ڈاکومنٹ پہ دیں۔
Last updated